| | | | | |

آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،ٹی20 کے امیدوار شارٹ لسٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے پلیئر آف دی ایئر 2022 کے لئے 4 کھلاڑی شارٹ لسٹ کردیئے ہیں،اس طرح پاکستان کے ایک کھلاڑی ریس میں شامل ہیں۔محمد رضوان کے مقابلہ میں  بھارت کے سوریا کمار یادیو،انگلینڈ کے سام کرن اور زمبابوے کے سکندر رضا شامل ہیں۔

سوریاکمار نے 31 ٹی 20 میچزمیں 1164 رنزبنائے

سکندر رضا نے 24 میچز میں25 وکٹ لئے ،735 رنز بنائے

سام کرن نے 19 میچزمیں 25 آئوٹ کئے اور67 رنزبنائے

محمد رضوان نے25 میچزمیں996 اسکور اپنے نام کئے ہیں۔

آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میں بھی کامیاب ،مچل سٹارک کا مانکڈ رن آئوٹ پر اپنا فیصلہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *