| | | | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ،افغانستان آج بڑی سٹوری لانے والا ہے،سابق بھارتی کرکٹرکا انکشاف

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ،افغانستان آج بڑی سٹوری لانے والا ہے،سابق بھارتی کرکٹرکا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے آج کےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )مینز ورلڈکپ میچ پر سابق بھارتی کرکٹر اور کنمنٹیٹر سنجے منجریکرنے کہا ہے کہ آج کا میچ یکطرفہ نہیں ہوگا۔افغانستان کو پاکستان پر آج سبقت ہے،اس لئے کہ پاکستان دبائو میں ہے۔کپتان بابر اعظم فیل جارہے ہیں۔بائولنگ لائن بھی تسلسل سے نہیں چل رہا،اس لئے میرا خیال ہے کہ آج افغانستان میچ جیت سکتا ہے۔

ورلڈکپ میں پاکستان کا آج افغانستان کے ساتھ 2 اور چیزوں سے بھی مقابلہ،مصلیٰ اٹھالیا،دعاکریں گے،شعیب اختر

یوں سابق بھارتی کرکٹرز کے بیانات بھی پاکستانی ٹیم پر دبائو میں اضافیہ کا سبب بن رہے ہیں،اس کے بعد اب بابر اعظم الیون کیلئے جیت بہت ضروری ہوگئی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے بھارتی سابق کرکٹرز بہت کچھ ہوتا ابھی سے دیکھ رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *