| | | |

آرمی چیف کی افطار پارٹی،پاکستانی کھلاڑی حاضر،محمد رضوان غیر حاضر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

آرمی چیف کی افطار پارٹی،پاکستانی کھلاڑی حاضر،محمد رضوان نہیں تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان سے کیا مقابلہ لیکن چونکہ کرنا ہے،اس لئے میدان سجا ہے۔پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم آج وہاں مہمان تھی جہاں ان کے مخالف کپتان کیلئے اچھے جذبات نہیں تھے۔کپتان بابرا عظم سمیت کئی کھلاڑیوں کے چہرے ایسے کھلے تھے کہ جیسے کرکٹ کے سب سے بڑے اور لیجنڈری سپر کپتان کے سامنے ہوں۔

محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے

جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار پارٹی تھی۔قومی کھلاڑی شامل تھے۔قومی کوچز ساتھ تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی موجود تھے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ محمد رضوان اور بابر اعظم نے چند روز قبل ہی عمرہ کیا تھا لیکن محمد رضوان ایک بار پھر گزشتہ رات عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوگئے،انہوں نے پہلے سے شیڈول اس پروگرام کو اہمیت نہیں دی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *