| | | | | |

عماد وسیم کا شاہ رخ خان ٹیم سے معاہدہ،نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،کوہلی میچ چھوڑ کرکیا کرنے والے

کرک اگین رپورٹ

عماد وسیم کا شاہ رخ خان ٹیم سے معاہدہ،نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ،کوہلی میچ چھوڑ کرکیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین پاکستان کے سابق اسپن آل رائونڈر عماد وسیم نے ایک اور لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔وہ اس ماہ منتحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میںشرکت کریں گے۔عماد وسیم کا ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز سے معاہدہ ہوا ہے۔اب وہ شاہ رخ خان کی ٹیم سے کھیلیں گے۔

ادھر پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی انجری سے نجات کی واپسی اور ٹریننگ کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے کیوں باہر

ادھر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ اپنی بیٹی کی وجہ سے چھوڑا ہے،ان کی اکلوتی بیٹی کی سالگرہ بھی 11 جنوری کو ہے اور بھارت افغنستان میچ بھی اسی تاریخ کو،اس لئے انہوں نے میچ کو اہمیت نہیں دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *