| | |

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے کیوں باہر

 

موہالی ،کرک اگین رپورٹ

یہ بات پہلے سے طے تھی کہ راشد خان انجری کے سبب افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز نہیں کھیلی سکیں گے لیکن ٹیم کے ساتھ بھارت یاترا کریں گے۔

 

اسکی تصدیق انٹرنیشنل میڈیا آج کررہا ہے۔اس سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہیں ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بتایا ہے کہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر وہ پہلے ٹی 20 میچ میں دستیاب نہیں ہیں۔

افغانستان اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل جمعرات شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔

حالیہ ورلڈکپ میں پاکستان سمیت بڑے ممالک کو ہرانے والی افغانستان ٹیم سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *