| | |

افغانستان بمقابلہ بھارت ،آخری اوور میں 2 رن آئوٹ نے قہقہے لگوادیئے

 

 

انڈور،کرک اگین ئ

 

گلبدین نائب کے 57 اور کچھ پلیئرز کے چھوٹے اسکور کے ساتھ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 172 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
آخری اوور میں 2 رن آئوٹ مزاحیہ انداز میں ہوئے۔

انڈور میں افغانستان ٹیم کو سیریز کی شکست کا خطرہ ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ جیتنے کے لئے بھارت کو 173 اسکور درکار ہیں۔بھارت کے ارشدیپ سنگھ نے 3 وکٹیں لیں۔
ویرات کوہلی کا شروع میں ایک کیچ ڈراپ کرنا ہیڈ لائن بن گیا۔

آ خری رن آؤٹ نے تو کمنٹیٹرز کے قہقہے نکلوانے ۔پہلے مجیب الرحمٰن ایک وائیڈ بال پر دوسرے اینڈ پر پہنچ گئے۔پھر فضل حق فاروقی آخری بال پر اوور تھرو رن کے چکریں بھاگے تو ںینونی نے بھی دوڑ لگادی۔ایک جانب سے بیٹر،دوسری جانب سے فیلڈر نے دوڑ لگادی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *