| | | | | | |

سال کی آخری ٹیسٹ اننگ،بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا کچھ اور ہوا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کپتان بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا ان کو آئوٹ کیا گیا،ایک شاٹ پچ ٹائپ بال پر جس انداز میں انہوں نے شاٹ سلیکشن کی،اس نے نئی بحث چھیڑدی ہے۔

ایش سودھی جیسے کم تجربہ کار اسپنر کی بال پر وہ لیگ سائیڈ پر انتہائی عجب انداز میں شاٹ کھیل گئے۔شاٹ پچ بال نے سیدھا پیڈ کا  انتخاب کیا،گھومنے کے باعث بابر اعظم سال کی آخری ٹیسٹ اننگ ، میں ایل بی ڈبلیو ہوگئے ۔انہوں نے 21 بالز کھیلیں اور 14 رنزبناسکے۔

امام الحق 4 بیٹ پکڑے کیوی بیٹرکےسر،ویگنارکاامام کو ہٹ کرنے کااشارہ

امام الحق ففٹی مکلل کرکے وکٹ پر موجود ہیں۔پاکستانی کپتان کی شاٹ سلیکشن اور آئوٹ سے یہ واضح ہوا ہے کہ وہ مکمل حاض دماغی کے ساتھ نہیں کھیل رہے تھے۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 4 وکٹ پر 126 اسکور کرلئے ہیں۔اننگ کی شکست سے بچائو کے لئے  ابھی بھی 48 رنز درکار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *