| | |

ورلڈکپ فائنل کے بعد پہلا ٹاکرا ،بھارت کی پھر ٹھکائی،آسٹریلین بیٹر کی سنچری

 

 

وشاکا پٹنم ،کرک اگین رپورٹ

 

ورلڈکپ فائنل کے بعد پہلا ٹاکرا ،بھارت کی پھر ٹھکائی،آسٹریلین بیٹر کی سنچری

آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی بائولرز کی پھر فوری دھلائی ۔جوش انگلس کی دھواں دھار سنچری ۔47 بالز پر 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔

وشاکا پٹنم میں جاری ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ بظاھر مشکل لگا ہے۔
تجربہ کار بیٹر سٹیون سمتھ اوپنر آگئے۔انہوں نے 41 بالز پر 52 رنز کی اننگ کھیلی۔180 کے مجموعے پر انگلس 110رنز بناکر گئے۔

آسٹریلیا نے بیس اوورز میں 3 وکٹ پر208 اسکور کئے اور بھارت کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *