| | | | | | |

بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا

 

کرک اگین رپورٹ

بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کے میچ میں ٹاس ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے۔

بھارت اور افغانستان کے میچ کے ٹاس پر میچ ریفری ڈیوڈ بون نے پہلے اعلان کیا کہ افغانستان کے کپتان راشد خان ٹاس جیت گئے ہیں لیکن جانے غلطی تھی اور کیا تھا کہ
یکدم پینترا بدلا اور کہا کہ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت لیا ہے۔

راشد خان حیرت سے دیکھتے رہے ۔ادھر روہت شرما نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کر کے ایک عجب فیصلے کا اعلان کردیا۔
بھارت نے آخری اطلاعات تک چوتھے اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر صرف 17 رنز بنائے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *