| | | |

پاکستان کے پہنچتے ہی بھارت کی ہوا خارج ،آسٹریلیا سے شکست،دبدبہ ریزہ ریزہ

 

 

راج کوٹ ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت اترتے ہی بھارتی کرکٹ کی ہوا نکل گئی۔ورلڈ کپ سے قبل ناقابل شکست یا بڑی ٹیم کا تصور ریزہ۔رہزہ۔

آسٹریلیا کی مکمل ٹیم نے بھارت کی مکمل ٹیم کے خلاف سیریز کا تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ  66 رنز سے جیت لیا ہے۔

راج کوٹ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کا بت ٹوٹ گیا۔بھارتی ٹیم 353 رنز کے تعاقب میں 2 بالیں قبل 286 پر ڈھیر ہوکر یہاں تک محدود رہی۔روہت شرما 81 اور ویرات کوہلی 56 اور سری یاس ایئر 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اسپنر گلین میکسویل لڑگئے۔40 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 352رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی اننگ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

ورلڈکپ سے قبل آخری ون ڈے انٹرنیشنل،آسٹریلیا کا خوفناک کرنٹ،بھارت کیلئے سائرن لیکن

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *