| | | |

آئی پی ایل،آئوٹ ہونے کے بعد کپتان نے بیٹ دے مارا،پھر کیا ہوا

جے پور،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل،آئوٹ ہونے کے بعد کپتان نے بیٹ دے مارا،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میچ میں ناکام بیٹنگ پر دہلی کیپیٹلز کے کپتان رشی پنت نے ڈریسنگ روم میں بیٹ دے مارا۔خوش قسمتی سے بیٹ دیوار اور اس سے لٹکے پردوں کو مارا گیا،اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

رشی پنت ناکام ہیڈ،بھارتی دارالحکومت جے پور میں پسپا،اویش خان نے کمال کردیا

جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں کیپٹلز کے کپتان رشبھ پنت آؤٹ ہونے کے بعد اپنا سکون کھو بیٹھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز نے بڑے پیمانے پر جدوجہد کی کیونکہ اس نے 26 گیندوں پر صرف 28 رنز بنائے۔ 186 رنز کے تعاقب میں دہلی ٹیم 173 تک ہمت ہارگئی۔

پنت اپنی کارکردگی سے انتہائی مایوس تھے اور ڈریسنگ روم واپس جاتے ہوئے اپنے بلے سے پردے کو مارتے ہوئے دیکھا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *