| | | | | | |

پی ایس ایل 9 ،پشاور زلمی اور اسلام آباد میچ کا ٹاس

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 ،پشاور زلمی اور اسلام آباد میچ کا ٹاس

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا 24 گھنٹے میں دوسرا میچ شروع ہورہا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اس کا مقابلہ ہے۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *