| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان انگلینڈ برتری اتارنے میں سرگرم

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

 

انگلینڈ کی پورے 50 رنز کی برتری۔کراچی ٹیسٹ میں بھی سبقت ثابت۔پاکستان کے بائولرز مکمل کامیاب نہ ہوسکے ۔دوسری جانب انگلینڈ کی 50 اسکور کی سبقت کم ہوکر 29 رہ گئی ہے۔

اتوار کو کراچی میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 82 ویں اوور میں 354 رنز بناکر پویلین لوٹی۔بروک کی سنچری کے ساتھ فوکس کے 64 رنز تھے۔مارک ووڈ 35 اور اولی رابنسن 29 کرکے پاکستان کو ڈیمج کر گئے ۔
ابرار احمد 150 اور نعمان علی نے 126 رنز دے کر 4،4 وکٹیں لیں۔

پاکستان پر 50 رنز کی برتری کے بعد انگلینڈ کو گیند بازی کا موقع ملا ۔پاکستان نے اہم ترین اوورز گزاردیئے۔بناکسی نقصان کے 21 اسکور ہوگئے۔29 رنز کا خسارہ باقی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *