| | | | |

کیویز انگلینڈ میں پرواز بھول گئے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں یکطرفہ شکست

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

کیویز انگلینڈ میں پرواز بھول گئے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں یکطرفہ شکست۔کرکٹ کیتازہ ترین خبر یہ ہے کہ بلیک کیپس انگلینڈ میں ہیں۔پہلا ٹی  ٹوئنٹی میچ ہارگئے ہیں۔انگلینڈ نے بھی ففٹی اوورز ورلڈکپ تیاری کیلئے شارٹ فارمیٹ سے آغاز کیا ہے اور اپنے ملک میں آئی نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف 4 میچزکی سیریز کا پہلا میچ جیت کر برتری حاصل کی ہے۔

آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت

چیسٹرلی سٹریٹ میں کیویز کے پریوں کترے گئے کہپہلے کھیل کر صرف139 رنزبناسکے اور 9 وکٹیں دے گئے۔گلین فلپس 41 رنزکے ساتھ نمایاں تھے۔انگلینڈ کی جانب سےلک ووڈ نے 37 اور بریڈن کراس نے23 رنزکے عوض3،3 وکٹیں لیں۔

جواب میں میزبان ٹیم نے ہدف 14 اوورز میں 3 وکٹ پر مکمل کیا۔ڈیوڈ ملان نے 54 اورہیری بروک نے43 رنزبنائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *