| | | | |

بین سٹوکس کی گھن گرج اچانک تمام،لارڈز ٹیسٹ کئی رنگوں کے بعد ختم

 

 

لندن۔کرک اگین رپورٹ

بین سٹوکس کی گھن گرج اچانک تمام،لارڈز ٹیسٹ کئی رنگوں کے بعد ختم

لارڈز ٹیسٹ کئی رنگ بدلتے آسٹریلیا کی جھولی میں جاگرا۔دن بھر بین سٹوکس کے 18 بڑے سٹروکس رائیگاں گئے۔ایک رن کے اندر گرنے والی 3 وکٹیں انگلینڈ کو جیتی ہوئی بازی الٹ گئی۔

انگلینڈ ایک موقع پر 6 وکٹ پر 301 رنز پر تھا۔جیت قریب تھی۔بین سٹوکس 155 رنز پر گئے۔9 چھکے اور 9 چوکے لگائے۔140 بالز کھیلیں۔انگلش ٹیم 327 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔یوں آسٹریلیا 43 رنز سے جیت گیا ۔ایشز کی سیریز میں 0-2 کی برتری ہے

لارڈز میں آسٹریلیا ،انگلینڈ پلیئرز میں جملے بازی ،تکرار،کتنا جرمانہ

ایک موقع پر انگلینڈ کے 4 کھلاڑی 45 پھر 6 پلیئرز 193 اور پھر 301 تک 6 ہی آئوٹ تھے ۔رنگ بدلتے میچ نے سب کے سانپ سونگھ گیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *