| | |

محبت کو تکلیف نہیں ہوتی،اگر ہو تو وہ محبت نہیں،ثانیہ مرزا کا پھر ذومعنی ہیغام

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

محبت کو تکلیف نہیں ہوتی،اگر ہو تو وہ محبت نہیں،ثانیہ مرزا کا پھر ذومعنی ہیغام۔شعیب ملک سے محبت اور لو کی شادی کرنے والی سابق بھارتی ٹینس سٹار اور سابق اہلیہ ثانیہ  مرزا کا محبت کے حوالہ سے ایک تازہ ترین موقف سامنے آیا ہے۔کہتی ہیں کہ

محبت کو تکلیف نہیں ہوتی،اگر تکلیف ہوتی ہے تو پھر وہ سرے سے محبت ہی نہیں ہوتی

بلکہ

محبت میں  تکلیف نہی شفا ہے۔

شعیب ملک سے طلاق کے بعد سے ثانیہ مرزا نہاہت مختلف روپ میں سامنے آئی ہیں اور آئے روز معنی خیز پوسٹ کرتی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *