| | |

میر حمزہ کی انگلش کائونٹی میں میچ وننگ بائولنگ ،چرچے

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

میر حمزہ کی انگلش کائونٹی میں میچ وننگ بائولنگ ،چرچے

میر حمزہ اپنے ٹیسٹ کیس کو مظبوط بنانے کے لیے سرگرم۔انگلش کائونٹی کے میچ میں میچ وننگ پرفارمنس۔37 اوورز میں 9 میڈن کئے اور 104 رنز کے عوض 7 وکٹیں لیں۔
گلیمورگن کائونٹی نے سسیکس کے خلاف 9 وکٹ کی جیت نام کی۔حریف ٹیم میں بھارت کے چتشور پجارا بھی تھے جو پہلی اننگ میں میر حمزہ کا شکار بنے ۔
میر حمزہ نے پہلی اننگ میں 70 رنز دے کر 4 اور دوسری میں 34 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *