| | | | |

محمد عامر کا کرکٹ معاہدہ،آئی پی ایل بھی پلان میں،حفیظ بھی منتخب

کرک اگین رپورٹ

محمد عامر کا کرکٹ معاہدہ،آئی پی ایل بھی پلان میں،حفیظ بھی منتخب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ اور محمد عامر کے لیگز معاہدے ہوئے ہیں ۔لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر سے ڈربن قلندرز نے معاہدہ کیا ہے اور ساتھ کہا ہے کہ شاہین تو نہیں ہے لیکن سوئنگ کا ایک اور ماسٹر موجود ہے۔عامر ایفرو ٹی 10 لیگ کے لئے ڈرافٹ کئے گئے ہیں۔

محمد عامر کو اگلے سال انگلینڈ کا پاسپورٹ مل جائے گا۔وہ برطانوی شیری کی حیثیت سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے زیم ایفرو ٹی 10 لیگ میں جوبرگ بفیلوز کے لیے معاہدہ کر لیاہے۔وہ بھی ایکشن میں ہونگے۔

وقار یونس، ہیٹ ٹرک ون ڈے کی یا پھر استعفوں کی،5 ویں کوچنگ اننگ کب سے

ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 لیگ میں اوپننگ بلے باز مرزا طاہر بیگ سے معاہدہ کرلیا۔طاہر پشاور زلمی کے خلاف پی ایس ایل 2023 کے ایلیمنیٹر میں مین آف دی میچ رہے، انہوں نے 42 گیندوں  پر 54 رنز بنائے۔ انہوں نے ملتان سلطانز کے خلاف فائنل میں بھی 18 گیندوں پر 30 رنز بنائے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *