| |

ماردھاڑ میں مزید شدت،ایک اوور میں ریکارڈ 46 اسکور پڑگئے

کویت،کرک اگین رپورٹ

ماردھاڑ میں مزید شدت،ایک اوور میں ریکارڈ 46 اسکور پڑگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں یہ خبر نمایاں ہے۔

ٹی 20 کرکٹ کے ایک اوور میں زیادہ سے زیادہ رنزکس کے ہیں۔6 چھکے بھیلگیں تو 36 بنتے ہیں۔آئی پی ایل میں ماضی میں 2  یہ ہے کہبار 37 رنز ایک اوور میں بن چکے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں 35 رنزکا ریکارڈ ہے۔جمعرات کو ورلڈکرکٹ کی ریکارڈ بک میں ایک اوور میں 46 اسکور کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔

انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا

کویت میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ فرینڈز موبائل  چیمپئنز ٹرافی 2023  میں  این سی ایم انویسٹمنٹس اور ٹیلی سی سی ں۔ کے درمیان میچ  تھا۔ این سی ایم کے باسو ٹیلی کے لیےہارمون کی کلاس لگی۔ ہارمون کی پہلی گیند نو بال تھی۔ باسو نے  چھکا لگایا۔ اس کے بعد کی بال پر  چار رنز بنائے۔اب ایکبال پر 11 اسکور ہوچکے تھے۔ باسو نے اگلی پانچ کی 5  گیندوں پر پانچ چھکے لگائے۔ ان میں سے ایک نو بال  بھی تھی۔اس کے نتیجہ میں  چوکا بھی لگا۔یوں مزید ایک نوبال رنزکے ساتھ اوور میں  مجموعی طور پر 46 رنز بنے۔

ون ڈے اور انٹرنیشنل ٹی 20 میچزمیں ایک اوور میں زیادہ اسکور 36 بنے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *