| | | | | | |

محمد رضوان ڈرائیور بن گئے،کون پریشان ہوا

میلبرن،کرک اگین

Twitter Image

محمد رضوان نےسیمی فائنل میں ڈرائیونگ کے بعد فائنل کی ڈرائیونگ کا کھلاعندیہ دے دیا ہے۔پاکستانی ٹیم کی سڈنی سے میلبرون روانگی کے وقر کی ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔

تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود ہیں اور ایک قسم کیے ڈرائیور بن گئے ہیں۔چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ان کے عقب میں موجود مینٹور میتھیو ہیڈن نمایاں ہیں لیکن تھوڑا بے چین سے لگتے ہیں۔

پاکستانی ٹیم سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ہوگا۔اسی میدان سے گزشتہ ماہ کی 23 تاریخ کو اس نے مہم شروع کی تھی،یہاں اختتام ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *