| | |

محمد رضوان سعودی عرب کے 4 روزہ دورے کےبعد پاکستان پہنچ گئے

کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان سعودی عرب کے 4 روزہ دورے کےبعد پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی محمد رضوان عمرہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔7 اپریل کی شب اچانک کاکول کرکٹ کیمپ سے سائیڈ پر ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر نے آرمی چیف کی افطار پارٹی میں بھی شرکت نہیں کی تھی اور خاموشی سے عمرہ پر چلے گئے تھے لیکن آج 11 اپریل کو سعودی عرب سے واطن واپس ہولئے ہیں۔

بظاہر یہ 4 روزہ عمرہ وزٹ کم وقتی ہے لیکن محمد رضوان جوکہ اس سے قبل بھی عمرہ ادا کرچکے تھے،اس کے باوجود چلے گئے۔کرکٹ فینز نے ان کے اس دورے کو کسی اور نگاہ سے دیکھا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے 14 اپریل کو راولپنڈی میں جمع پوگی اور 18 اپریل کو پہلا ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *