| | | | | | | |

محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان نائب کپتان ،ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کا اسکواڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 کھلاڑی فائنل کرلئے گئے۔اعلان 28 اپریل کوہوگا۔

 

اس کے ساتھ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ان دوروں کیلئے ٹیم  میں3 اضافی کھلاڑی شامل ہونگے۔

ادھر ورلڈ ٹی 20 کپ سمیت محمد رضوان کو بابر اعظم کا نائب کپتان بھی بنادیا گیا ہے۔

پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر اور عماد وسیم بھی ہونگے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *