| | | | | | | |

رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسی پر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان سپرلیگ 8 میں سب سے کم میچز ملتان کو ملے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم صرف 5 میچزکی رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسیپر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ۔میزبانی کرے گا۔افتتاحی تقریب تو دے دی گئی لیکن میچز نہایت ہی کم ہیں۔کرکٹ فینز نے اس پر افسوس کیا ہے لیکن ساتھ میں یہ بھی خوشی ہے کہ ملتان کے میچزواپس لئے نہیں گئے۔

پی ایس ایل 8 کا مکمل شیڈول،4 شہر میزبان،سب تفصیلات

ادھر پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اگرکمنٹری بکس میں آئے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا لیکن یہ فیصلہ میں نے نہیں،براڈ کاسٹرز نے کرنا ہے۔

ادھر رمیز راجہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کمنٹری کا فیصلہ میں نے کرنا ہے۔کوئی اور اس پر بات ہی کیسے کرسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *