| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے لئے روانہ،پی سی بی میں ہلچل

 

 

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ

ادھر پاکستان میں دن بھر رمیز راجہ کی پی سی بی سے رخصتی کی نیوز چلتی رہی ہیں،ادھر دنیا کے آخری کونے سے ایک ٹیم پاکستان کا سفر شروع کر چکی ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لئے اڑان بھر چکا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان پہنچنے کے لیے اڑ
ان بھر چکی ہے۔کل پہنچے گی۔

نیوزی لینڈ ٹیم 20 سال بعد پاکستان آرہی ہے۔آخری بار 2002 میں آئی تھی۔جب کراچی میں بم دھماکہ کے باعث دورہ ادھورا چھوڑ گئی تھی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی ۔

ادھر پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں رمیز راجہ نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔نجم سیٹھی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے۔معاملات کشیدہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *