شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل
| | | | | |

شاہد آفریدی کا آتے ہی بڑا فیصلہ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں مزید 3 کھلاڑی شامل

    لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ عبوری سلیکشن کمیٹی کا پہلے ہی روز ہاتھ،سابقہ کمیٹی کے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کردی۔ساتھ میں 3 نئے پلیئرز بھی ڈالے ہیں۔اس طرح اب 19 پلیئرز کا قومی اسکواڈ ہوگیا ہے۔ عبوری سلیکشن کمیٹی نے پیر سے  شروع ہونے والی نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے…

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا

ملتان،لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ Image by blackcaps کرک اگین یہ نیوز تو دے چکا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کراچی شفٹ ہوگیا ہے۔اب آج پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 3 جنوری 2023 سے ملتان میں شیڈول دوسرا پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔ یہی نہیں…

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
| | | | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا ہے۔بازید خان، کرس ہیرس، ڈینی موریسن ( ون ڈے)، اسکاٹ اسٹائرس (دوسرا ٹیسٹ اور ون ڈے)، سائمن ڈول ( ٹیسٹ)، عروج ممتاز اور وقار یونس نیوزی لینڈ کے تاریخی دورہ ]اکستان میں کمنٹری کریں گے۔  سکندر بخت میچ سے پہلے اور…

اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب
| | | | |

اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب

لاہور،کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب۔نیوزی لینڈ کےئ دورہ پاکستان 2022 کے درمیان پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس تقریب،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دیگر اسٹاف کے ساتھ بورڈ میں موجود مسیحی ملازمین کے ساتھ یہ تقریب  منائی…

کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی
| | | | | | |

کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی۔رکن منیجمنٹ کمیٹی شفقت رانا قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں،اس کا مطلب ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی سی بی اقتدار پر قبضہ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ادھر رمیزراجہ کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔نئے نامزد…

نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ

عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 20 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریزکھیلنے آج پہنچ رہی ہے۔26 دسمبر سے 2 میچزکی سیریز شیڈول ہے۔پہلا ٹیسٹ کراچی اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔اس کے بعد 3 ایک روزہ میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حشر سب کے سامنے ہے۔وہ…

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
| | | | | |

قیاس آرائیاں تمام ،اکثریتی چہرے برقرار ،پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ تمام دبائو مسترد ،تمام قیاس آرائیاں ختم۔پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔98 فیصد پرانے چہرے برقرار ،نسیم شاہ بھی فٹ قرار ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی…

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے لئے روانہ،پی سی بی میں ہلچل
| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کے لئے روانہ،پی سی بی میں ہلچل

    آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں دن بھر رمیز راجہ کی پی سی بی سے رخصتی کی نیوز چلتی رہی ہیں،ادھر دنیا کے آخری کونے سے ایک ٹیم پاکستان کا سفر شروع کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لئے اڑان بھر چکا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان پہنچنے کے لیے…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں
| | | | | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں

کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ  بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔…

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے
| | | | | | | |

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی نگاہیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر مرکوز ہیں۔اس کے لئے وہ واہ وارم اپ  ہورہے ہیں۔رواں سیزن کے قائد اعظم ٹرافی میں وہ6 اننگز میں صرف 38 کی اوسط سے صرف 228 ہی اسکور بناسکے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز تک…

عمران خان پر حملہ،بلیک کیپس پاکستان آئیں گے یا نہیں،کیوی بورڈ کا اعلان،بریکنگ نیوز
| | | | | | | | |

عمران خان پر حملہ،بلیک کیپس پاکستان آئیں گے یا نہیں،کیوی بورڈ کا اعلان،بریکنگ نیوز

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور بلیک کیپس کے ہیڈکوچ کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان اور سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملہ،ایک ہلاکت کے بڑے واقعہ کے بعد غیرملکی ٹیموں کے دورہ پاکستان پر سوالات تھے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا آفیشل بیان نہیں…