| | | | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا ہے۔بازید خان، کرس ہیرس، ڈینی موریسن ( ون ڈے)، اسکاٹ اسٹائرس (دوسرا ٹیسٹ اور ون ڈے)، سائمن ڈول ( ٹیسٹ)، عروج ممتاز اور وقار یونس نیوزی لینڈ کے تاریخی دورہ ]اکستان میں کمنٹری کریں گے۔  سکندر بخت میچ سے پہلے اور بعد کے شو، پچ سائیڈ کی میزبانی کریں گے، جو ناظرین کو ایکشن کا گہرائی سے تجزیہ فراہم کرے گا۔

اس طرح سکندر بخت کی تبدیلی ہوئی ہے۔دونوں ٹیمیں 26 دسمبر سے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پہلا ٹیسٹ کھیلیں گی۔ وہ دوسرے ٹیسٹ (3-7 جنوری) کے لیے ملتان جائیں گے۔ یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اسائنمنٹ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *