| | | | |

اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب

لاہور،کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ

اسلام آباد دھماکہ کے بعد کیوی کرکٹ حکام کا رابطہ،پی سی بی میں کرسمس تقریب۔نیوزی لینڈ کےئ دورہ پاکستان 2022 کے درمیان پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس تقریب،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دیگر اسٹاف کے ساتھ بورڈ میں موجود مسیحی ملازمین کے ساتھ یہ تقریب  منائی ہے۔

ادھر اسلام آباد خود کش دھماکے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ،نیوزی لینڈ سکیورٹی آفیسرز اور پاکستانی لا ایجنسیز حکام میں رابطہ ہوا ہے۔فی الھال صورتحال کو مانیٹر کئے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔ادھر کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی

شیڈول کےمطابق  کیوی ٹیم نے آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کرنی تھی۔شیڈول ٹریننگ تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *