| | | | | |

دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج

لاہور،کرک اگین رپورٹ

دورہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان،اہم شمولیت،اہم ہی اخراج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ نسیم شاہ، حسنین ان فٹ تھے تاہم انہوں نے ریکور کیا ہے جب کہ احسان اللہ کو فٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم لگےگا۔

 

پیٹ کمنز نے آئی پی ایل اکائونٹس پھاڑ دیئے،نیا ریکارڈ

چیف سلیکٹر نے دورہ آسٹریلیا میں انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے والے اسپنر ابرار احمد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہوسکتا ہے ک ابرار احمد اگلے ٹیسٹ کے لیے بھی دستیاب نہ ہوں جب کہ احسان اللہ سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس کے پی ایس ایل میں شرکت سے متعلق بھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

 پاکستان کا 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ

 شاہین آفریدی، عامر جمال، عباس آفریدی، ابرار احمد، اعظم خان، بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان، وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان۔

کپتان شاہین شاہ ہونگے۔شاداب انجری کی وجہ سے سکواڈ میں شامل نہیں ہیں جب کہ محمد حارث کو آرام دیا گیا ہے۔وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ شان مسعود کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے ممکن ہے وہ آگے کی سیریز میں نظر آئیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *