| | | | |

بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے جہاں 1 رن پر 3 وکٹیں کھوکر واپسی کی،وہاں کراچی کنگز کے لئے اب 198 رنز چیلنج بنے ہوئے ہیں۔اس دوران متعدد سین دیکھنے میں آئے۔ایک بیٹر نو چھکے کی کوشش میں بیٹ ہی ہوا میں اچھال دیا۔اس کا خیال تھا کہ شاید ایسے ہی چھکا ہوجائے لیکن یہ ممکن  نہیں تھا۔

ادھر کراچی کنگز کی 79 رنز سے 112 تک مزید 3 وکٹیں گرنے سے 112 پر 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔

بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں

پی ایس ایل 8 کا یہ پہلا میچ ہے جو راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ایسا بی ہے کہ اسٹیڈیم کا اکثریتی حصہ خالی تھا لیکن امید پر دنیا قائم ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *