| |

اپ سیٹ نہیں بہت بڑا اپ سیٹ،دوسرا ٹی 20،کیویز عرب امارات میں بچوں سے ہارگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

اپ سیٹ نہیں بہت بڑا اپ سیٹ،دوسرا ٹی 20،کیویز عرب امارات میں بچوں سے ہارگئے۔آئی سی سی میگا ایونٹ ورلڈکپ 2023 سے کچھ روز قبل ہی کرکٹ کی دنیا سے بگ بریکنگ نیوز آنے لگی ہیں۔تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہےکہ بلیک کیپس دبئی میں بچوں کے آگے سنڈر ہوگئے،کیویز کو بچوں نے کتر دیا۔3 میچزکی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات نے  7 وکٹ کی باوقار جیت کو گلے لگایا۔

امریکا ٹی 10،شاہد آفریدی مارکر کھاکر ہیرو،آسمانی بجلی گرنے سے میچ ختم،کھلاڑی بھاگ پڑے

دبئی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ ٹیم 8 وکٹ پر142 اسکور کرسکی۔مارک کمپٹن نے 63 کی اننگ کھیلی۔ایان افضل خان نے 3 وکٹیں لیں۔

جواب میں متحدہ عرب امارات  نے ہدف 16 ویں اوور میں 3 وکٹ پر 144 رنزبناکر پوراکیا۔کپتان محمد وسیم نے 55 اور آصف خان نے 48 ناٹ آئوٹ رنزبنائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *