پاکستان ٹیم کی پریکٹس ،ایک تبدیلی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،تیسرے ٹی 20 میچ میں عثمان خان کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان ٹیم آج انگلینڈ میں پریکٹس کررہی ہے۔ میچ کل کھیلا جائے گا ۔
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کو کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایک اور کپتان برطرف،تین فارمیٹ کے تیسرے کپتان مقرر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرونارتنے 30 ٹیسٹ میچز میں کپتانی کرکے 12 جیتے، 12 ہارے اور چھ میچ ڈرا کرنے والے کو برطرف کردیا گیا ہے۔ انہوں نے 2019 کے اوائل میں جنوبی افریقہ میں ایک یادگار ٹیسٹ سیریز جیتی،…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ کی دبئی روانگی کی تیاری مکمل ہے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ صبح 9 بجے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگا قومی اسکواڈ بذریعہ چارٹرڈ طیارہ دوپہر 12:15 بجے لاہور سے دبئی روانہ ہوگا آئی سی سی مینز…
لندن،کرک اگین رپورٹ ہیروز کی قدر کی جاتی ہے۔کوئی آوازیں نہیں کستا اور کوئی برا نہیں کہتا۔یہ پیرس یا کوئی اور مقام نہیں لیکن پیرس جیسا غیر ملکی شہر ہے۔انگلینڈ کا دارالحکومت لندن ہے۔جہاں کے روڈ اور چھوٹے سے ریستوران میں ایک پاکستانی دکھائی دیتا ہے اور اس کے فینز ہیں کہ بڑھتے…
دوحا،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ،شاہد آفردی کی کلاسیکل بائولنگ،ٹیمایشیا لائنز 35 رنز سے کامیاب۔لیجنڈز لیگ کے ایک اور میچ میں عمر رسیدہ کرکٹر مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ۔اونچے چھکے بھی لگائے ہیں۔ایشیا لائنز اور ورلڈ جائنٹس کا میچ دوحا میں کھیلا گیا۔ ایشیا لائنز نے پہلے…
عمران عثمانی کا تجزیہ ہم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں دیکھا کہ جو ٹیم ٹاس جیت رہی تھی،میچ بھی اسی کا ہورہا تھا۔ہم نے یہ منظر گزشتہ سال کے پی ایس ایل میں بھی دیکھا،ہم نے اس وقت بھی اس کا توڑ نہیں سوچا،ہم ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل بھی ٹاس ہارنے کے…