| | | | |

آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،پی سی بی نے سوال اٹھادیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی نے آخری  آئوٹ ہونے والے کھلاڑی حارث رئوف کے رن آئوٹ پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے پوچھاآئوٹ یا ناٹ آئوٹ،پی سی بی نے سوال اٹھادیا۔  ہے کہ یہ آئوٹ بھی ہے یا ناٹ آئوٹ۔

آخری وکٹ پر جب پاکستان فتح سے 49 رنزکی دوری پر تھا تو افتخار نے شاٹ کھیلی۔دوسرا رن مکمل کرتے ہوئے حارث رئوف رن آئوٹ قرا دیئے گئے۔

پاکستان اپنی بادشاہت 47 گھنٹوں بعد 47 رنز سے گنوابیٹھا،افتخارکی کوشش رائیگاں

کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ حارث نے تھرو ڈالا۔بال وکٹ کو ضرور لگی لیکن اس سے قبل ایسا لگا کہ بائولرمیٹ ہنری کے ہاتھ لگنے سے بیلز نیچے گرگئیں تھیں۔تھرڈامپائر نے فیصلے میں زیادہ وقت نہیں لگایا

پاکستان 47 رنز سے ہارا اور آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن گنوابیٹھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *