کرک اگین ڈاٹ کام
پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کے بعد معاملات معمول پر آنے لگے ہیں۔
امریکی مداخلت کے بعد پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کردیا۔
اب پی ایس ایل کے لئے پی سی بی نے فرنچائزز سے رابطہ کرکے کھلاڑیوں کو جہاں کہیں ہیں۔واپس آنے کو بولا ہے۔
آئی پی ایل کے نئے شیڈول کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں ہوگا۔دونوں لیگز اس ماہ مکمل ہونگی ۔