| | | | |

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *