نشین ۔کرک اگین رپورٹ ۔بریکنگ نیوز۔ایشین گیمز مینز کرکٹیں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ پر بڑی اپڈیٹ سامنے آ گئی۔
کرکٹ تازہ ترین خبریں کے مطابق، ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل تین اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق کھیلا جائے گا۔ شائقینِ کرکٹ کے ذہنوں میں یہ بڑا سوال ہے کہ فائنل کے بعد ہونے والی تقریب میں وہاں کون جائے گا، کیا وہ میڈل تقسیم کریں گے یا نہیں، اور اگر میڈل تقسیم کیے گئے تو بھارت ان سے میڈل لے گا یا نہیں، کیونکہ یہ فائنل میچ ہے اور بھارت جیت بھی سکتا ہے۔
چونکہ یہ ایشین گیمز ہیں اور ایشین گیمز میں کرکٹ کے حوالے سے آئی سی سی کی نہیں بلکہ ایشین کرکٹ کونسل کی انوالومنٹ ہوتی ہے، اور اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ہیں۔
ابھی تھوڑی دیر قبل ہی ایشین کرکٹ کونسل نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ وہ جاپان نہیں جا رہے، وہ اپنی دیگر مصروفیات کی وجہ سے مصروف ہیں جس کی وجہ سے وہ میڈل کی تقسیم کی تقریب میں موجود نہیں ہوں گے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ فائنل میچ میں میڈل تقسیم نہیں کریں گے، جس پر بھارت نے یقیناً سکھ کا سانس لیا ہوگا اور جاپان کی ایشین گیمز انتظامیہ نے بھی، کیونکہ بہرحال وہ ایک مشکل سفارتی صورتحال سے بچ گئے ہیں۔
ہم نے چند دن قبل ہی آپ کو خبر دی تھی کہ محسن نقوی کا جانا بہت مشکل ہے، اس لیے کہ بھارت نے جاپان میں ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا ہے اور اس پر جاپان کی خاصی مہربانی رہی ہے۔ یہ یقیناً صرف باتوں کی حد تک نہیں تھا، بلکہ انہیں وہاں سے کوئی حوصلہ ملا تھا اور اب اس کا حتمی نتیجہ سب کے سامنے آ چکا ہے۔
