| | |

پاکستان کرکٹ ،الو کون،الو کا پٹھا کون

 

الو،ہرشاخ پر الو بیٹھا ہے،جو سمجھتا ہے لیکن بولتا اور لکھتا نہیں،وہ الو نہیں،الو کا بٹھا ہے۔

محاورہ تبدیل ہے ۔الفاظ سخت ہیں لیکن سچ ہیں اور سچ سخت نہیں،اس سے بڑھ کر کڑوا ہوتا ہے۔

پاکستان کرکٹ کی تباہی کسی سے پوشیدہ نہیں،جب  چیئرمین پی سی بی بجائے پروفیشنل کے خدمات گزار ہو تو  وہ کیا کرسکتا ہے،کیا کرواسکتا ہے۔الو چھوٹا لفظ ہے۔وہ الو سے بڑھ  کر مخلوق کو الو بناسکتا ہے۔

اس  پر ایک کتاب تیار ہے۔ثبوت کے ساتھ،خریدو فروخت کے ساتھ۔

صحافت کے بیوپاری،کرکٹ کے کھوتے۔

سب ایک صف میں ہیں اور کہانی اس سے بھی کہیں آگے  کی ہے۔

کمائی ایسی،کہ جیسے چڑھوائی۔

 

 

تفصیلات مناسب وقت پر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *