لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ،ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ رونگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ٹیم بذریعہ دبئی نیوزی لینڈ جائے گی۔اسکواڈ کی قیادت اس وقت سلمان علی آغا کررہے ہیں۔16 مارچ سے 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔
روانگی سے قبل کھلاڑیوں کو گروپ فوٹو کیلئے ایک ساتھ بٹھایا گیا۔کپتان کے بعد نائب کپتان شاداب خان نے بھی سلسلہ کلام جوڑا ہے۔
پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول
پہلا ٹی 20 انٹر نیشنل۔16 مارچ ،صبح سوا 6 بجے ۔نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، پہلا ٹی ٹوئنٹی.ہیگلی اوول، کرائسٹ چرچ
دوسرا ٹی 20 انٹر نیشنل۔18 مارچ ،صبح سوا 6 بجے۔یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن
تیسرا ٹی 20 انٹر نیشنل۔21 مارچ ،صبح سوا 11 بجے،ایڈن پارک، آکلینڈ
چوتھا ٹی 20 انٹر نیشنل۔23 مارچ ،صبح سوا 11 بجے،بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی
پانچواں ٹی 20 انٹر نیشنل۔26 مارچ ،صبح سوا 11 بجےاسکائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن
ون ڈے سیریز۔میچ ٹائم صبح 3بجے
مارچ 29، نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، پہلا ون ڈے۔میک لین پارک، نیپئر
اپریل 2، نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، دوسرا ون ڈے۔سیڈن پارک، ہیملٹن
اپریل 5۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔تیسرا ون ڈے،بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی