| | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ،راولپنڈی میں ٹرافی رونمائی،ٹاس اپ ڈیٹ،انگلش ٹیم تبدیل

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد پاکستان میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق شروع ہوگیا ہے۔ٹاس انگلینڈ  نے جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلینڈ نے جیک لیچ اور لیام لونگسٹن کو ٹیسٹ کیپ دے دی ہے۔پاکستان نے 4 پلیئرزکو یہ کیپ پہنادی۔

بگ بریکنگ نیوز،پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ آج ہی شروع ہوگا،فیصلہ کس کا چلا

ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانو ں نے ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *