| | |

پاکستان پہلے ہی روز بہتر پوزیشن پر،بڑی برتری کی بنیاد تیار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

Image by AFP, Getty Images

پاکستان پہلے ہی روز بہتر پوزیشن پر،بڑی برتری کی بنیاد تیار۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر ایک اچھے اسکور کی بنیاد رکھ دی تھی۔عبد اللہ شفیق 74 پر کھیل رہے ہیں۔ساتھ میں بابر اعظم 8 کے ساتھ ہیں۔پاکستان نے 2 وکٹ پر 145 اسکور بنالئے تھے۔امام الحق6 کرسکے لیکن شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور 47 بالز پر 51 اسکور بناکر آئوٹ ہوئے۔پاکستان کو ابھی مزید 21 اسکور پورےکرنے ہیں۔

پاکستان نے سری لنکا کو ڈھیر کردیا،ابرار کے وار

سری لنکا ٹیم اس سے قبل پہلی اننگ میں صرف 166 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔دھننجایا ڈی سلوا نے 57 رنزبنائے۔ابرار احمد نے 69 رنزکے عوض 4 وکٹیں لیں۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 سلسلہ کی 2 میچزکی سیریز کایہ آخری ٹیسٹ ہے۔پاکستان کو اس سیریز میں پہلے ہی برتری ہے۔

پاکستان نے 5 سے زائد کی اوسط سے بلے بازی کی ہے اورصرف 28 اوورز3 بالز پر یہ 145 اسکور کئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *