| | | | |

پاکستان نے سری لنکا کو ڈھیر کردیا،ابرار کے وار

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان نے سری لنکا کو 166 رنز پر ڈھیر کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز ہے۔2 میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ ہے۔

کولمبو میں میزبان ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پھنس گئی۔پہلی 4 وکٹیں 36 پر گرنے کے بعد کام مشکل ہوا۔دھنن جایا ڈی سلوا نے ففٹی بناکر مزاحمت کی۔ایک موقع پر وہ اسکور کو 121 تک لے گئے لیکن یہاں ڈینش چندی مل کو 36 کے انفرادی سکور پر نسیم شاہ نے آئوٹ کردیا۔یہاں سے پاکستان کو بیک ملا۔دھنن جایا ڈی سلوا 57 رنز بناکر ابرار احمد کا نشانہ بنے۔

کولمبو ٹیسٹ،سری لنکاکی 4 وکٹیں اڑگئیں،وارننگ،گیند کی چیکنگ،ڈرامے
سری لنکا ٹیم 49 ویں اوور میں 166 رنز بناکر ڈھیر ہوئی۔پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 41 رنز دے کر 3 اور ابرار احمد نے 69 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *