| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان ٹیم کی جرسی رونمائی

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان ٹیم کی جرسی رونمائی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سمیت پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس سال کی محدود اوورز کرکٹ کیلئے شرٹس کی رونمائی کردی ہے۔

 

تیز گرین کلر میں جرسی پر ٹی 20 ورلڈ کپ لوگو بھی ہے اور اس کے علاوہ کی کرکٹ کیلئے الگ سے ٹی شرٹ اور جرسی ہیں۔

کرکٹ فینز کا رد عمل آنا شروع ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *