| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ورلڈکپ میچ کا ٹاس ہوگیا

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے بڑے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔4 پوائنٹس پر موجود دونوں ٹیمیں فتح کے ساتھ پیش قدمی اور فینز کی امیدوں کے ساتھ بڑھنا چاہتی ہیں لیکن بنگلہ دیش کے لئے ایک مشن یہ بھی ہے کہ وہ کسی طرح جیتے اور ٹاپ 8 میں آکر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ لے،اس کے لئے بھی اہم میچ ہے۔

ایڈن گارڈنز کولکتہ میں ٹاس ہوگیا ہے۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت لیا ہے۔پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں۔جیسا کہ رپورٹ کیا تھا۔اسامہ میر،فخرزمان اور سلمان علی آغا کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *