پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،باہمی ریکارڈ،ہوم ریکارڈ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،باہمی ریکارڈ،ہوم ریکارڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔اب تک 2007 سے 2024 تک دونوں ٹیموں نے 39 میچز کھیلے ہیں۔39 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کو قدرے برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے 21 ٹی 20 میچز جیتے ہیں۔17 میچز نیوزی لینڈ نے جیتے ہیں۔ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔

ٹرافی رونمائی ،پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ،مزید اہم تفصیلات

پاکستان کا بلیک کیپس کے خلاف ہائی اسکور 201 پے اور کم سے کم اسکور 101رنز ہے۔

دونوں ممالک میں پاکستانی سرزمین پر 5 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں۔مقابلہ 2-2 سے برابر ہے۔ایک میچ بارش کی نذر ہوا ہے۔یوں پاکستان اپنے ملک میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ملک میں کوئی سیریز جیت نہیں سکا ہے۔

اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *