| | | | | |

اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہر میچ میں مختلف کمبی نیشن آزمائیں گے۔نیوزی لینڈ سیریز کو مشق بنالیں گے۔یورپی اور انگلینڈ کے دورے میں ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن آزمائیں گے۔اوپنر کون ہوگا،کل پتا لگ جائے گا،کوئی چیز حرف آخر نہیں ہے۔

ٹرافی رونمائی ،پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ،مزید اہم تفصیلات

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان بابرا عظم نے کہا ہے کہ میں کپتانی کو انجوائے کرتا ہوں۔اپ اینڈ ڈائون چیزیں چلتا ہوں۔کوشش کرتا ہوں خوش رہنے کی،باقیوں کا کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے۔میرا اور شاہین کا جھگڑا میڈیا پر دیکھتا ہوں،لگتا ہے کہ کچھ لوگ مجھے خوش دیکھنا نہیں چاہتے۔ہم بڑی خوشی کے ساتھ ایک ساتھ کھیل رہے ہیں۔عثمان خان سے بھی امیدیں ہیں لیکن میں ہر ایک سے امید رکھتا ہوں،مجھے کسی ینگسٹر کے آنے سے خوشی ہوا کرتی ہے۔

اذہان ملک کہاں پڑھ رہے،شعیب ملک اسکول سے نکلوا چکے ،ثانیہ اب کیا سامنے لائیں

بابر اعظم کہتے ہیں کہ شاہین کے حوالہ سے کچھ چیزیں آپ صحافی ہی نکالتے ہیں۔میں کنفرم کرتا ہوں کہ ہم دونوں میں ایسا کچھ نہیں ہے۔سب ٹھیک چل رہا ہے۔ہماری ٹیم ان باتوں سے دور ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *