| | |

اذہان ملک کہاں پڑھ رہے،شعیب ملک اسکول سے نکلوا چکے ،ثانیہ اب کیا سامنے لائیں

 

 

کرک اگین رپورٹ

اذہان ملک کہاں پڑھ رہے،شعیب ملک اسکول سے نکلوا چکے،ثانیہ اب کیا سامنے لائیں

شعیب ملک کا بیٹا اذہان ملک کہاں پڑھ رہا ہے۔یہ اہم سوال ہے۔شعیب ملک سے مستقل علیحدگی کے بعد ان کا اسکول میں پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔طلبا اور ساتھی سوالات کرتے تھے۔

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے ان کو اسکول سے ہٹادیا تھا۔اب سوشل میڈیا پر انہوں نے تصاویر شئیر کی ہیں اور لکھا ہے کہ فیلمی ٹائم۔

ایسے میں انہوں نے اپنے بیٹے کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جیسے اسکول ورک کررہے ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *