اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات
| | | | | |

اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اوپنر کون ہوگا،شاہین سے کیا ہوا،تکلیف میں کون،بابر اعظم کے سخت جوابات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہر میچ میں مختلف کمبی نیشن آزمائیں گے۔نیوزی لینڈ سیریز کو مشق بنالیں گے۔یورپی اور انگلینڈ کے دورے میں ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن آزمائیں گے۔اوپنر کون ہوگا،کل پتا لگ جائے گا،کوئی چیز…