| | | |

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سیریز کے لیے کراچی سے روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم کل رات دبئی سے براستہ برسبن پہنچے گی۔پاکستان ویمن ٹیم بسمہ معروف کی زیر قیادت آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔

غلام فاطمہ آسٹریلیا سیریز سے دستبردار

لیگ سپنر غلام فاطمہ ذاتی وجوہات کی بناء پر آسٹریلیا سیریز سے دستبردار ہو گی ہے۔ غلام فاطمہ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ تھی۔ٹریولنگ ریزروز میں شامل لیگ سپنر توبہ حسن 15 رکنی کا حصہ بن گئی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *