| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،پاکستان ویمنز ٹیم کہاں ،کل سے کیا شیڈول

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ نے مقامی ہوٹل میں دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے رپورٹ کر دی

پاکستان ویمن اسکواڈکل سے دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گا

ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کل صبح کے سیشن میں این ایچ پی سی میں ٹریننگ کریں گی

کیمپ میں 27 اور 28 دسمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں انٹرا اسکواڈ ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی

پی سی بی ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *