| | |

پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ

ڈارون،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل کیسپرووچ کی ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سے ملاقات۔پاکستان شاہینز چھ ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے۔مائیکل کیسپرووچ نے ملاقات میں کھلاڑیوں کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہا اور کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں کھیلنے کے حوالے سے مفید مشورے دیے۔

پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست

پاکستان شاہینز کو کل ناردرن ٹیریٹری اسٹرائیک کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 59 رنز سے شکست ہوئی تھی۔پاکستان شاہینز آج اپنا دوسرا میچ خلاف ایکس سی ایرینا میں کھیلے گی۔

ٹی ٹونٹی میچ پاکستانی وقت کے دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *