سہہ ملکی کپ،چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سکواڈ،نام آگئے،سہہ ملکی کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان آج ممکن ہے اور اسی سی چیمئنز ٹرافی کیلئے تیم سمجھی جائے گی۔
سینیر صحافی عبد الماجد بھٹی کےمطابق سعود شکیل، فخر زمان، عامر جمال، خوش دل اور ابرار احمد کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام اور سعود شکیل, طیب طاہر، عثمان خان، شاہین آفریدی، سلمان علی آغا اور حارث رؤف نسیم شاہ، خوش دل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین، عامر جمال اور ابرار احمد ہونگے۔
پندرہ رکنی ٹیم میں نسیم شاہ، خوش دل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین، عامر جمال اور ابرار احمد بھی شامل ہوں گے۔